پروموشنل دورانیہ: 10 فروری – 23 مارچ 2026

XM کے ساتھ 15 سال

بطور ڈپازٹ بونس
52500$ تک حاصل کریں

XM کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہوئے ہر ہفتے نیا بونس حاصل کریں؛ جتنی زیادہ ٹریڈنگ، اتنا زیادہ فائدہ!

بونس ودڈرایبل نہیں ہے لیکن پرافٹس نکلوائے جاسکتے ہیں۔ *شرائط و ضوابط لاگو۔

Hero Image

بونس کلیم کرنا نہایت آسان ہے

ہر ہفتے 8750$ تک کلیم کریں۔ زیادہ ٹریڈ کریں، زیادہ کمائیں – کیونکہ یہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

01

رجسٹر کریں

6 ہفتوں کی پروموشن کے لیے کسی بھی وقت رجسٹر کریں۔

02

ٹریڈ کریں

منتخب کردہ ایسیٹس میں 7 دن تک ٹریڈ کریں تاکہ اپنی مرضی کے بونس کے لیے وولیم ٹارگیٹ مکمل کرسکیں۔

03

اپنے بونس حاصل کریں

اگلے ہفتے کے آغاز میں اپنا بونس کلیم کریں۔

04

دوبارہ یہی کریں

ہر ہفتے اسٹیپ 2 اور 3 دہرائیں تاکہ ٹوٹل 52500$ تک کے ڈپازٹ بونس حاصل کرنے کا موقع پاسکیں۔

زیادہ پانے کے لیے زیادہ ٹریڈ کریں

ہر ہفتے ٹریڈ کرکے ہر بونس کلیم کریں۔

کم سے کم لاٹس (فی ہفتہ)

2

بونس اسٹرکچر
$100 تک %100 اور 300$ تک %50
ٹوٹل ہفتہ وار بونس
$400

5

بونس اسٹرکچر
$200 تک %100 اور 600$ تک %50
ٹوٹل ہفتہ وار بونس
$800

10

بونس اسٹرکچر
$750 تک %100 اور 1000$ تک %50
ٹوٹل ہفتہ وار بونس
$1750

15

بونس اسٹرکچر
$1000 تک %100 اور 1500$ تک %50
ٹوٹل ہفتہ وار بونس
$2500

25

بونس اسٹرکچر
$1500 تک %100 اور 2500$ تک %50
ٹوٹل ہفتہ وار بونس
$4000

50

بونس اسٹرکچر
$3750 تک %100 اور 5000$ تک %50
ٹوٹل ہفتہ وار بونس
$8750

*تمام رقم امریکی ڈالر میں ہیں۔

بونس ودڈرایبل نہیں ہے، لیکن منافع نکلوایا جاسکتا ہے۔ ٭شرائط و ضوابط لاگو۔
ہر ٹریڈ کا لاٹ سائز اُس وقت طے ہوگا جب آپ پوزیشن اوپن کریں گے، اور یہ حساب ایکویٹی میں سے کریڈٹ نکالنے کے بعد باقی رقم اور کُل ایکویٹی کے ریشیو سے کیا جائے گا۔

ہمارے ساتھ ٹریڈنگ کیوں؟

ہماری بے مثال ٹریڈنگ کنڈیشنز اور اپنے بونس کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔

ایگزیکیوشن کی تیز تر رفتار

XM کے ساتھ ہر ٹریڈ تیزی سے ایگزیکیوٹ ہوتی ہے؛ جس سے آپ کو بہتر ایگزیکیوشن پرائس ملتی ہے۔

کوئی ریجیکشن نہیں

خود اعتمادی کے ساتھ ٹریڈنگ کریں – ہم اب تک 11.7 بلین سے زائد ٹریڈز بغیر کسی ریجیکشن یا ریکوٹس کے ایگزیکیوٹ کر چکے ہیں۔

پورا سال بونس ہی بونس

آپ کے ریوارڈز صرف اس پروموشن تک محدود نہیں ہیں۔ ہمارے ٹریڈرز نے بطور ٹریڈنگ بونس 5$ بلین سے زائد کا فائدہ اٹھایا ہے۔

فوری ودڈرال

محفوظ ادائیگی کے طریقوں کے ذریعے بغیر کسی فیس کے 24/7، جب آپ چاہیں فوری ودڈرالز کی سہولت حاصل کریں۔

ریگیولیشن اور سیکیورٹی

اطمینان کے ساتھ ٹریڈ کریں، کیونکہ آپ ایک ریگولیٹڈ بروکر کا حصہ ہیں اور آپ کے فنڈز درجہ اول کے بینکوں میں محفوظ رکھے جاتے ہیں۔

رجسٹریشن کا تیز عمل

رجسٹریشن کے فوری عمل اور ہماری مددگار ٹیم کی بدولت صرف چند منٹوں میں اکاؤنٹ کھولیں۔

24/7 سپورٹ کے ساتھ ٹریڈ کریں

ہم آپ کی ہر ضرورت کے لیے، بس چند سیکنڈز میں حاضر ہیں۔

عمومی سوالات

اپنے تصدیق شدہ XM ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ پروموشن کے لیے رجسٹر کریں۔ رجسٹریشن کے بعد، ڈپازٹ بونس حاصل کرنے کے لیے آپ کو 7 دن کے اندر اپنا ٹریڈنگ وولیم ٹارگیٹ پورا کرنا ہوگا۔

بونس کی رقم آپ کے ٹریڈنگ وولیم پر منحصر ہے؛ جتنا زیادہ وولیم، اتنا بڑا آپ کا ڈپازٹ بونس۔

جی نہیں، ہر ہفتے ٹریڈ کرنا لازمی نہیں ہے۔ اگر آپ 7 دن کے اندر مطلوبہ ٹریڈنگ وولیم ٹارگیٹ پورا کرلیتے ہیں تو اگلے ہفتے آپ ڈپازٹ بونس کلیم کرسکتے ہیں۔

ہر بدھ کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق)، ٹریڈنگ ہفتہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو بونس موصول ہوجائے گا۔

  • پہلے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 18 فروری 2026 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
  • دوسرے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 25 فروری 2026 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
  • تیسرے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 4 مارچ 2026 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
  • چوتھے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 11 مارچ 2026 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
  • پانچویں ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 18 مارچ 2026 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
  • چھٹے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 25 مارچ 2026 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔

آپ اپنے اگلے مسلسل ڈپازٹس پر بونس خودبخود موصول کرتے رہیں گے، جب تک آپ کا کلیم کردہ بونس پورا نہ ہوجائے یا بونس کی میعاد ختم نہ ہو جائے۔

آپ بونس کو 7 دن تک استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے ڈپازٹس پر خودبخود بونس اُس وقت تک ملتا رہے گا جب تک آپ مکمل رقم حاصل نہیں کر لیتے یا بونس کی میعاد ختم نہیں ہو جاتی۔ مثال کے طور پر، پہلے ہفتے کا بونس بدھ 18 فروری 2026 دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم) سے منگل 24 فروری 2026 رات 11:59 بجے (سرور ٹائم) تک قابلِ اطلاق ہوگا۔

بونس حاصل کرنے والوں کی تعداد پر کوئی حد نہیں ہے۔ ہر وہ کلائنٹ جو پروموشن کے لیے رجسٹر کرے اور مطلوبہ لاٹس ٹریڈ کرے، بونس موصول کرے گا۔

جی نہیں۔ بونس کو صرف ٹریڈنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ، بونس سے کمایا گیا منافع، آپ کسی بھی وقت نکال سکتے ہیں۔ فنڈز کے ہر ودڈرال کے نتیجے میں، آپ کے ٹریڈنگ بونس میں برابر کی رقم کٹ جائے گی۔

یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کتنی رقم کلیم کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے پہلے ہفتے میں 2 لاٹس ٹریڈ کیں اور 700$ ڈپازٹ کیے، تو آپ کا زیادہ سے زیادہ بونس 400$ ہوگا، جس سے آپ کی کُل ایکویٹی 1100$ ہوجائے گی۔

جی ہاں، جب آپ XM کے ساتھ اپنا پہلا اکاؤنٹ کھولتے ہیں، تو آپ اپنا ویلکم ڈپازٹ بونس کلیم کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ویلکم بونس اور اس پروموشن کے بونس دونوں کلیم کرتے ہیں، تو آپ خودبخود پہلے اس پروموشن کے بونس استعمال کریں گے۔