XM کے ساتھ 15 سال
4 ہفتے
4 ڈپازٹ بونس
35000$ تک پائیں
اپنی ٹریڈنگ کو ڈپازٹ بونس میں تبدیل کریں جو ہمارے 15 سالہ جشن کی خوشی میں 35000$ تک ہوسکتا ہے۔ اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہفتے میں صرف 2 لاٹس ٹریڈ کریں۔
جتنی زیادہ ٹریڈنگ کریں گے، اتنے ہی بڑے بونس کے مالک بنیں گے۔
*بونس ودڈرایبل نہیں ہے لیکن پرافٹس نکلوائے جاسکتے ہیں۔ *شرائط و ضوابط لاگو۔
بونس کیسے کلیم کرسکتے ہیں؟
4 ہفتوں تک آپ ہر ہفتے ایک نیا ڈپازٹ بونس حاصل کرسکتے ہیں۔
جتنی زیادہ آپ ٹریڈنگ کریں گے، بونس اتنا ہی بڑا ہوتا جائے گا؛ یعنی یہ آپ کے اپنے کنٹرول میں ہے کہ آپ ان 4 ہفتوں میں کتنا زیادہ فائدہ اٹھا پاتے ہیں۔
رجسٹر کریں
4 ہفتوں کی پروموشن کے لیے کسی بھی وقت رجسٹر کریں۔
01
ٹریڈ کریں
منتخب کردہ ایسیٹس میں 7 دن تک ٹریڈ کریں تاکہ مطلوبہ بونس حاصل کرنے کے لیے درکار ٹریڈنگ وولیم مکمل کرسکیں۔
02
اپنے بونس حاصل کریں
اگلے ہفتے کے آغاز میں اپنا بونس کلیم کریں۔
03
دوبارہ یہی کریں
ہر ہفتے اسٹیپ 2 اور 3 دہرائیں تاکہ ٹوٹل 35000$ تک کے ڈپازٹ بونس حاصل کرنے کا موقع پاسکیں۔
04
زیادہ پانے کے لیے زیادہ ٹریڈ کریں
ہر ہفتے ٹریڈ کرکے ہر بونس کلیم کریں۔
کم سے کم 2 لاٹس (فی ہفتہ)
ہفتہ وار بونس
100$ تک %100 اور ساتھ ہی 300$ تک %50؛ ٹوٹل 400$
کم سے کم 5 لاٹس (فی ہفتہ)
ہفتہ وار بونس
200$ تک %100 اور ساتھ ہی 600$ تک %50؛ ٹوٹل 800$
کم سے کم 10 لاٹس (فی ہفتہ)
ہفتہ وار بونس
750$ تک %100 اور ساتھ ہی 1000$ تک %50؛ ٹوٹل 1750$
کم سے کم 15 لاٹس (فی ہفتہ)
ہفتہ وار بونس
1000$ تک %100 اور ساتھ ہی 1500$ تک %50؛ ٹوٹل 2500$
کم سے کم 25 لاٹس (فی ہفتہ)
ہفتہ وار بونس
1500$ تک %100 اور ساتھ ہی 2500$ تک %50؛ ٹوٹل 4000$
کم سے کم 50 لاٹس (فی ہفتہ)
ہفتہ وار بونس
3750$ تک %100 اور ساتھ ہی 5000$ تک %50؛ ٹوٹل 8750$
کم سے کم لاٹس (فی ہفتہ)
2
2
5
5
10
10
15
15
25
25
50
50
*تمام رقم امریکی ڈالر میں ہیں۔
*ہر ٹریڈ کا لاٹ سائز اُس وقت طے ہوگا جب آپ پوزیشن اوپن کریں گے، اور یہ حساب ایکویٹی میں سے کریڈٹ نکالنے کے بعد باقی رقم اور کُل ایکویٹی کے ریشیو سے کیا جائے گا۔ شرائط و ضوابط لاگو۔
*بونس ودڈرایبل نہیں ہے لیکن پرافٹس نکلوائے جاسکتے ہیں۔ *شرائط و ضوابط لاگو۔
15 سالہ ایوارڈ یافتہ ٹریڈنگ
بونس کو ہماری شاندار سروسز اور بے مثال ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ ملائیں اور مزید فائدے پائیں۔
عمومی سوالات
پروموشن کے بارے میں جانیں
میں اس پروموشن میں کس طرح حصہ لے سکتا ہوں؟
میں اس پروموشن میں کس طرح حصہ لے سکتا ہوں؟
پروموشن کے لیے رجسٹر کریں۔ رجسٹریشن کے بعد، آپ کو منتخب کردہ ایسیٹس میں ٹریڈنگ کرنی ہے اور 7 دن کے اندر مطلوبہ ٹریڈنگ وولیم کا ٹارگیٹ پورا کرنا ہے تاکہ ڈپازٹ بونس حاصل کرسکیں۔ بونس کی رقم آپ کے ٹریڈنگ وولیم پر منحصر ہے؛ جتنا زیادہ وولیم ہوگا، اتنا بڑا آپ کا ڈپازٹ بونس۔
کیا ڈپازٹ بونس کا اہل ہونے کے لیے مجھے ہر ہفتے ٹریڈ کرنا ہوگا؟
کیا ڈپازٹ بونس کا اہل ہونے کے لیے مجھے ہر ہفتے ٹریڈ کرنا ہوگا؟
جی نہیں، ہر ہفتے ٹریڈ کرنا لازمی نہیں ہے۔ اگر آپ سات دن کے اندر مطلوبہ ٹریڈنگ وولیم ٹارگیٹ پورا کرلیتے ہیں تو اگلے ہفتے آپ ڈپازٹ بونس کلیم کرسکتے ہیں۔
ڈپازٹ بونس مجھے کب موصول ہوگا؟
ڈپازٹ بونس مجھے کب موصول ہوگا؟
ہر بدھ کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق)، ٹریڈنگ ہفتہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو بونس موصول ہوجائے گا۔
- پہلے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 22 اکتوبر 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
- دوسرے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 29 اکتوبر 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
- تیسرے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 5 نومبر 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
- چوتھے ہفتے کی ٹریڈنگ کے بونس بدھ، 12 نومبر 2025 کو دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم کے مطابق) دستیاب ہوں گے۔
آپ کو اپنے اگلے ڈپازٹس پر بونس خودبخود مل جائے گا، اس حد تک جو آپ نے کلیم کیا ہے یا جب تک بونس کی مدت ختم نہ ہو جائے۔
مجھے بونس کلیم اور استعمال کرنے کے لیے کتنا وقت ملے گا؟
مجھے بونس کلیم اور استعمال کرنے کے لیے کتنا وقت ملے گا؟
آپ بونس کو 7 دن تک کلیم اور استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کو اپنے ڈپازٹس پر بونس اُس وقت تک ملتا رہے گا جب تک آپ مکمل رقم حاصل نہیں کر لیتے یا بونس کی مدت ختم نہیں ہو جاتی۔ مثال کے طور پر، پہلے ہفتے کا بونس بدھ 22 اکتوبر 2025 دوپہر 1 بجے (سرور ٹائم) سے منگل 28 اکتوبر 2025 رات 11:59 بجے (سرور ٹائم) تک قابلِ استعمال ہوگا۔
کتنے کلائنٹس بونس موصول کرسکتے ہیں؟
کتنے کلائنٹس بونس موصول کرسکتے ہیں؟
بونس حاصل کرنے والوں کی تعداد پر کوئی حد نہیں ہے۔ ہر وہ کلائنٹ جو پروموشن کے لیے رجسٹر کرے اور مطلوبہ لاٹس ٹریڈ کرے، بونس حاصل کرسکتا ہے۔
کیا بونس ودڈرا کرسکتے ہیں؟
کیا بونس ودڈرا کرسکتے ہیں؟
جی نہیں۔ بونس کو صرف ٹریڈنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ، بونس سے کمایا گیا منافع، آپ کسی بھی وقت نکال سکتے ہیں۔ فنڈز کے ہر ودڈرال کے نتیجے میں، آپ کے ٹریڈنگ بونس میں برابر کی رقم کٹ جائے گی۔
بونس کے ساتھ میرا ٹریڈنگ کیپیٹل کتنا بڑھ سکتا ہے؟
بونس کے ساتھ میرا ٹریڈنگ کیپیٹل کتنا بڑھ سکتا ہے؟
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کتنی رقم کلیم کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے پہلے ہفتے میں 2 لاٹس ٹریڈ کیں اور 700$ ڈپازٹ کیے، تو آپ کا زیادہ سے زیادہ بونس 400$ ہوگا، جس سے آپ کی کُل ایکویٹی 1100$ ہوجائے گی۔
کیا میں XM میں کوئی اور بونس بھی کلیم کرسکتا ہوں؟
کیا میں XM میں کوئی اور بونس بھی کلیم کرسکتا ہوں؟
جی ہاں، جب آپ XM کے ساتھ اپنا پہلا اکاؤنٹ کھولتے ہیں، تو آپ اپنا ویلکم ڈپازٹ بونس کلیم کرسکتے ہیں۔